38.3 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک


فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات