29 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومغزہ لہو لہوآزادی مارچ پر 2مقدمات؛ زرتاج گل کا عدالت سے بڑا ریلیف

آزادی مارچ پر 2مقدمات؛ زرتاج گل کا عدالت سے بڑا ریلیف



اسلام آباد:

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات میں زرتاج گل کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ زرتاج گل کی جانب سے سردار محمد مصروف خان ایڈووکیٹ و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے زرتاج گل کو دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل و دیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات