24 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستان سے حملوں کا خدشہ، بھارت بھر میں شہری دفاع کی مشقیں

پاکستان سے حملوں کا خدشہ، بھارت بھر میں شہری دفاع کی مشقیں


کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سے حملوں کے خدشے پر بھارت بھر میں آج شہری دفاع کی مشقیں کی گئیں۔نئی دہلی، ممبئی، کان پور، دہرادون، شملہ، چندی گڑھ سمیت متعدد شہروں میں آج شہریوں کو اور اسکولوں میں بچوں کو حملے کی صورت میں بچاؤ کی مشقیں کرائی گئیں۔ اس دوران خطرے کے سائرن بجائے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات