26 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخطے کی صورتحال پر قریبی نظر ہے، جاپان

خطے کی صورتحال پر قریبی نظر ہے، جاپان


ٹوکیو(عرفان صدیقی) جاپان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے فوری اقدامات کریں۔ جاپانی وزیر خارجہ ایوائیہ تاکیشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جاپان خطے کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور امن و استحکام کے لئے ہر ممکن تعاون کو تیار ہے۔وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ جاپان دہشتگردی کی ہر شکل کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ دہشتگردی کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات