30 C
Lahore
Wednesday, May 7, 2025
ہومغزہ لہو لہوٹرمپ نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کو شرمناک قرار دے دیا

ٹرمپ نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کو شرمناک قرار دے دیا



WASHINGTON:

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔

غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیراتنظام کشمیر میں مختلف مقامات پر کیے گئے حملے شرم ناک ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چند گھنٹوں میں ہونے والی اشتعال انگیزی کے بارے میں مجھے ابھی معلوم ہوا ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات