29 C
Lahore
Wednesday, May 7, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔

18 کتابوں کے معروف بھارتی مصنف، صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار دنیش ووہرا نےنریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سفارتی محاذ پر شکست کھا رہا ہے، آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب ہورہا ہے۔

دنیش ووہرا نے مزید کہا کہ آج پوری دنیا اسلام آباد کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی طور پر کمزور پڑتا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات