30 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبیتھل کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر مائیکل ایتھرٹن...

بیتھل کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر مائیکل ایتھرٹن کی تنقید






کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے جیکب بیتھل کو ٹیسٹ کرکٹ کے بجائے آئی پی ایل کی اجازت دینے پر انگلش بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا۔ایتھرٹن کا موقف ہے کہ بیتھل ای سی بی کے سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل ہیں، اس لیے انہیں ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہونا چاہیے تھا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہیے۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات