چینی صدر روس کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
چینی صدر شی جن پنگ دوسری جنگ عظیم میں اتحادیوں کی فتح کے حوالے سے خصوصی تقریبات میں شرکت کے لیے ماسکو پہنچیں گے۔