24 C
Lahore
Monday, May 5, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمیٹ گالا میں پنجابی ٹچ، دلجیت دوسانجھ ڈیبیو کریں گے

میٹ گالا میں پنجابی ٹچ، دلجیت دوسانجھ ڈیبیو کریں گے


—فائل فوٹو

دلجیت دوسانجھ نے میٹ گالا 2025ء میں پہلی بار دھماکے دار انٹری کا اعلان کردیا۔

دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2025ء میں اب ایک اور سُپر اسٹار کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے میٹ گالا میں ڈیبیو کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے، جس سے ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک مختصر مگر معنی خیز پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا فرسٹ ٹائم۔

میٹ گالا میں پنجابی ٹچ، دلجیت دوسانجھ ڈیبیو کریں گے

سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے امریکی ریپر گنا (Gunna) کے مشہور ٹریک ‘MET GALA’ کو بیک گراؤنڈ میوزک کے طور پر استعمال کیا ہے۔

دلجیت کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور اداکارہ کیارا ایڈوانی بھی میٹ گالا 2025ء میں اپنی پہلی انٹری دے رہے ہیں، یہ ایونٹ 5 مئی کو میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ، نیویارک میں منعقد ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات