پی ایس ایکس میں اس ہفتے کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1355 پوائنٹس کمی
100 انڈیکس ہفتہ بھر 6 ہزار 27 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 اندیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 16 ہزار 658 جبکہ ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 10ہزار 631 رہی۔