31 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کی مودی سے ملاقات

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ کی مودی سے ملاقات


تصویر ، بشکریہ غیرملکی میڈیا

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ کی نئی دلی میں وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی اور عمر عبداللّٰہ کے درمیان ملاقات 30 منٹ جاری رہی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پہلگام حملے سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات