31 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کا شکار

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کا شکار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور ہفتے کو انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور کےمیچ میں شرکت نہیں کی۔ترجمان کے مطابق شاداب خان نے گروئن انجری کی وجہ سے آرام کیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کےگزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے تکلیف محسوس کی تھی۔اسلام آباد یونائیٹڈ انتظامیہ نےاحتیاطی طور پران کا اسکین کروایا تھا اسلام آباد یونائیٹڈاسکین کی رپورٹ کا انتظار ہے رپورٹ آنے کے بعد پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات