کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں چائلڈ کینسر سے آگاہی کے دن کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم لاہور آنے والی فیملی نے زرد ( یلو ) رنگ کا لباس پہننے والوں کوتو اعزازی پاسز دیئے مگر یہ پاسزصرف دو انکلوژرز کے لیے کارآمد تھے۔