کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کے تحت حقِ خود ارادیت ملنا چاہیے، اقرا خالد
کینیڈا کی نومنتخب پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ اور سابق پارلیمانی سیکریٹری اقرا خالد نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کے تحت حقِ خود ارادیت ملنا چاہیے اور کینیڈا کا بھی یہی مؤقف ہے۔