36 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا ایک اور میڈیا مخالف اقدام، دو نشریاتی اداروں کے فنڈز...

ٹرمپ کا ایک اور میڈیا مخالف اقدام، دو نشریاتی اداروں کے فنڈز میں کٹوتی


واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاین پی آر اور پی بی ایس کے لیے پبلک فنڈنگ میں کمی کے صدارتی حکمنامے پردستخط کردیے، جس میں خبر رساں اداروں پر جانبداری کا الزام لگایا گیا۔این پی آر اور پی بی ایس کو امریکی ٹیکس دہندگان کی جانب سے جزوی طور پر مالی اعانت فراہم کی جاتی ہے اور وہ نجی عطیات پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔صدر ٹرمپ کے طویل عرصے سے زیادہ تر مین اسٹریم نیوز میڈیا کے ساتھ مخالفانہ تعلقات رہے ہیں، وہ پہلے انہیں عوام کے دشمن کے طور پر بیان کرتے تھے۔تاہم،طاقتور قدامت پسند براڈکاسٹر فاکس نیوز کو قابل ذکر استثناء حاصل ہے، جس کے میزبانوں میں سے چند نےٹرمپ انتظامیہ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات