25 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام سازش میں ناکامی پر خفت مٹانے کی کوشش، انٹیلی جنس چیف...

پہلگام سازش میں ناکامی پر خفت مٹانے کی کوشش، انٹیلی جنس چیف ڈی ایس رانا کا تبادلہ


بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس چیف ڈی ایس رانا(فائل فوٹو) 

بھارت نے ڈیفنس انٹیلی جنس چیف ڈی ایس رانا کو عہدے سے ہٹا دیا، دوسری طرف بھارتی فوج میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارت نے ڈیفنس انٹیلی جنس کے سربراہ جنرل ڈی ایس رانا کا تبادلہ کر کے انھیں انڈمان اور نکوبار کے علاقے میں تعینات کر دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ایس پی سنگھ جو اس وقت چیف آف اسٹاف، سدرن کمانڈ ہیں انھیں جنرل ڈی ایس رانا کی جگہ بطور ڈیفنس انٹیلی جنس سربراہ تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات