30 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں، بھارتی میڈیا

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں، بھارتی میڈیا


بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس اپنے دورے میں بھارتی ہم منصب جے شنکر سے پہلگام واقعے سے متعلق گفتگو کریں گے۔

کچھ روز پہلے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا تھا کہ ایران، پاک بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات