24 C
Lahore
Saturday, May 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرضوان کے ملتان کیلئے سب سے زیادہ صفر، کنگز کی ریکارڈ فتح

رضوان کے ملتان کیلئے سب سے زیادہ صفر، کنگز کی ریکارڈ فتح


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے خلاف اہم میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان صفر پر آئوٹ ہوئے ۔ انہوں نے ملتان کی جانب سے سب سے زیادہ پانچ صفر حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے رائیلی روسو کے چار صفر کا ریکارڈ توڑا۔ کراچی نے رنز کے اعتبارسے سب سے بڑی فتح حاصل کی۔ اس سے قبل اس نے قلندرز کے خلاف میچ 86رنز سے جیتا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات