29 C
Lahore
Thursday, May 1, 2025
ہومغزہ لہو لہواوگرا نے مئی کے مہینے کیلئے ایل پی جی گیس قمیتوں میں...

اوگرا نے مئی کے مہینے کیلئے ایل پی جی گیس قمیتوں میں کمی کر دی 


اوگرا نے مئی کے مہینے کیلئے ایل پی جی گیس قمیتوں میں کمی کر دی۔

رپورٹ کے مطابق اوگرا نے مئی  کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق مئی کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 37 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 2892 روپے 91 پیسے مقرر ہوگئی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 20 پیسے کمی کر دی گئی، 
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 245 روپے 16 پیسے مقرر ہوگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات