36 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومقومی خبریںمیٹرک بورڈ کے کئی ملازمین کی سروسز بک سیکریٹری آفس سے غائب

میٹرک بورڈ کے کئی ملازمین کی سروسز بک سیکریٹری آفس سے غائب


— فائل فوٹو

کراچی میٹرک بورڈ کے متعدد ملازمین کی سروسز بک سیکریٹری آفس سے غائب ہوگئیں۔

چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کے مطابق کچھ ملازمین کی سروسز بک غائب ہونا تشویشناک ہے، اس معاملے کی تحقیقات اور سروسز بک ریکور کروانے کا حکم دیا ہے۔

غلام حسین سوہو نے کہا کہ اس معاملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات