37 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںناقابل شکست دفاعی چیمپئن اسلام آباد اور قلندرز آج مدمقابل

ناقابل شکست دفاعی چیمپئن اسلام آباد اور قلندرز آج مدمقابل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ ٹین میں مسلسل پانچ میچ جیتنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا چھٹا میچ بدھ کو لاہور قلندرز سے ہوگا ۔ لاہور قلندرز دو دن میں دو میچ کھیلے گی۔ یکم مئی کو اس کا سامنا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات