33 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیش کے سات وکٹ پر 291 رنز

بنگلہ دیش کے سات وکٹ پر 291 رنز


کراچی(اسٹاف رپورٹر)چٹو گرام میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش نے سات وکٹ پر291رنز بنائے تھے۔ زمبابوے نے پہلی اننگز میں227رنز بنائے تھے اس طرح میزبان ٹیم کو64رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔بنگلہ دیش کے شادمان اسلام نے181گیندوں پر ایک چھکے اور16چوکوں کی مدد سے 120رنز بنائے۔مشفق الرحیم نے40اورانعام الحق نے39 رنز اسکور کئے۔کھیل ختم ہونے سے قبل بنگلہ دیش کے20رنز پر چار وکٹ گر گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات