36 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں، 4 سفارتکاروں...

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں، 4 سفارتکاروں کا انکشاف


نیویارک (نیوز ایجنسی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزارتِ خارجہ میں بریفنگ کے بعد چار سفارتکاروں نے بھارتی عزائم سے پردہ اٹھا دیا اور بتایا کہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے شواہد بھارت کے پاس نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بے نقاب کر دیا، امریکی اخبار نے بھارت کی جنگی جنون پراہم رپورٹ جاری کی۔جس میں بتایا کہ اندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کی پاکستان کوجنگ کی دھمکیاں اور پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے فوراً بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگادیا۔ نیو یارک ٹائمز کا کہنا تھا کہ مودی نے پاکستان کیخلاف اقدامات میں تعاون کیلئے درجنوں ملکی سربراہان سے رابطہ کیا۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا بھارت کشیدگی کم کرنے کے بجائے پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کررہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات