39 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںہاکی ماڈرن ہوچکی، پاکستان ترقی کیلئے اقدامات کرے، بویلینڈر

ہاکی ماڈرن ہوچکی، پاکستان ترقی کیلئے اقدامات کرے، بویلینڈر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماضی کے سپر اسٹارہالینڈ کے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ فلورنس جان بویلینڈر نے خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کا دورہ کیا۔ بویلنڈر نے کہا کہ پاکستان ہاکی کی ترقی کیلئے اقدامات کرنے ہونگے،بہترین ایتھلیٹس اور ٹیلنٹ پر فوکس کرنا چاہئے، ہاکی ماڈرن ہوچکی ہے، جدید تکنیک بہت ضروری ہے، ایک بار پھرپاکستان آکر بہت خوشی ہوئی ہے، پاکستان اور ہالینڈ ہاکی سے جڑے ہوئے ہیں ، کھلاڑیوں کیساتھ کوچز کی کوچنگ بھی بہت ضروری ہے۔ پاکستان ٹیم بڑے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس نہیں کھیل رہی۔ اس کی خامیاں دور ہونی چاہئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات