36 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںزمبابوے کے 227 پر 9 آؤٹ

زمبابوے کے 227 پر 9 آؤٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)چٹوگرام میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے نے9وکٹ پر227رنز بنائے ہیں۔ شان ولیمز نے 67اورنک ولچ نے54رنز اسکور کئے۔آخری پانچ وکٹ27رنز پر گر گئے۔تیج الاسلام نے60رنز دے کر پانچ و وکٹ حاصل کئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات