36 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجے ڈی ڈبلیونے آرمی ٹیم کو ہرادیا

جے ڈی ڈبلیونے آرمی ٹیم کو ہرادیا






کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو نے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں آرمی ٹیم کے خلاف میچ اننگز اور 17 رنز سے جیت لیا۔ ماجد علی نے پہلی اننگز میں 33 رنز دے کر 5 اور دوسری اننگز میں 65 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں ، محمد جنید نے 38 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں ۔ ناکام ٹیم نے دوسری اننگز میں 143 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آرمی کی ٹیم پہلی اننگز میں 118 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ جے ڈی ڈبلیو کی اس ٹورنامنٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے۔ راولپنڈی میں تین روزہ میچ میں جے ڈی ڈبلیو نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز بنائے تھے۔ جہانزیب سلطان نے 71 رنز اسکور کیے تھے۔جے ڈی ڈبلیو کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات