30 C
Lahore
Tuesday, April 29, 2025
ہومغزہ لہو لہوطورسم خان اسکواش چیمپئن شپ: محمد عماد مینز، نمرہ بتول ویمنز ٹائٹل...

طورسم خان اسکواش چیمپئن شپ: محمد عماد مینز، نمرہ بتول ویمنز ٹائٹل جیت گئے


چوتھی طورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ پاکستان ائیر فورس کے محمد عماد نے جیت لی۔

پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پر مینز ایونٹ کے فائنل میں محمد عماد نے سیڈ 3 واپڈا کے عبداللہ نواز کو1-3 سے شکست دی۔

نمرہ بتول نے سمیرا شاہد کو 0-3 سے ہرا کر ویمن ایونٹ اپنے نام کیا۔ انڈر 14 بوائز کے فائنل میں فضل رحمن نے طہور طاہر کو 0-3 سے مات دی۔

آخر میں مہمان خصوصی سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے انعامات تقسیم کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات