ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب اور قطر عالمی بینک کو شام کے تقریباً 15 ملین ڈالر کے بقایا جات ادا کرنے والے ہیں، یہ بات دونوں ممالک نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں کہی ہے۔