37 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلادیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں...

بنگلادیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کی وطن واپسی


38 ویں بنگلادیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس دکھا کر ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔

خواتین کے سنگلز مقابلے میں آنیہ فاروق نے پہلی اور پارکھا اعجاز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

مردوں کے سنگلز مقابلے میں نعمان الیاس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے بنگلادیش اے کو ایک اسٹروک کے فرق سے شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات