41 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومقومی خبریںحج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز آج رات اسلام آباد سے مدینہ...

حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز آج رات اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگی


حج فضائی آپریشن—فائل فوٹو 

قومی حج فضائی آپریشن کا آغاز کے سلسلے میں پہلی پرواز آج رات اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگی۔

ایئر پورٹ حکام کے مطابق حج آپریشن کا آغاز آج رات اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہو رہا ہے۔

حکام نے مزید بتایا ہے کہ اس حوالے سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی تقریب بھی منعقد ہوگی۔

حکام نے مزید بتایا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 7 خصوصی امیگریشن کاؤنٹرز بھی تیار کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد انٹرنیشنل سے 100 پروازوں میں 28 ہزار 400 عازمین حجاز مقدس روانہ ہونگے۔ آج سے شروع ہونے والا حج آپریشن 31 مئی تک جاری رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات