41 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلبنانی صدر کا امریکہ و فرانس سے اسرائیل کو حملے روکنے پر...

لبنانی صدر کا امریکہ و فرانس سے اسرائیل کو حملے روکنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ


بیروت (اے ایف پی) لبنان کے صدر جوزف عون نے اتوار کے روز فرانس اور امریکہ سے اسرائیل کو اپنے حملے روکنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے لبنانی دارالحکومت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت کی اورامریکہ و فرانس سے جنگ بندی معاہدے کےضامن کے طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے اور اسرائیل کو فوری طور پر اپنے حملے روکنے پر مجبور کرنے کا مطالبہ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات