ایک آئی پیڈ کی وجہ سے امریکا سے جرمنی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
جرمن ایئر لائن لفتھانسا کی لاس اینجلس سے میونخ جانیوالی فلائٹ جس میں 461 مسافر سوار تھے اور وہ فضا میں معلق تھا اس وقت واپس جانے پر مجبور ہونا پڑا جب ایک مسافر کا آئی پیڈ ایک سیٹ میں جا کر پھنس گیا۔۔