40 C
Lahore
Monday, April 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی اپوزیشن کا پہلگام واقعے کے بعد شک و شبہات کا اظہار

بھارتی اپوزیشن کا پہلگام واقعے کے بعد شک و شبہات کا اظہار


بھارتی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے مقبوضہ وادی میں پہلگام واقعے کے بعد شک و شبہات کا اظہار کردیا ہے۔

انڈین نیشنل کانگریس کیرالہ یونٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی قومی سلامتی کی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔

بیان میں کہا گیا کہ پہلگام لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے 200 کلومیٹر دور ہے، 4 مسلح دہشت گردوں کا داخل ہو کر سیاحوں کو نشانہ بنانا اور بغیر کسی رکاوٹ کے فرار ہوجانا سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

کانگریس نے سوال کیا کہ اگر دہشت گرد اتنی گہرائی میں داخل ہو کر حملہ کر سکتے ہیں تو عام شہریوں کی حفاظت کیسے ممکن ہوگی؟

پہلگام واقعے نے بھارت کی اندرونی سیکیورٹی کے نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات