صباحت بخاری نے سلمان خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
ڈراما انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا سکہ جمانے والی پاکستان کی نامور اداکارہ صباحت بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول بھارتی ٹی وی شو ’بگ باس‘ میں شرکت کی پیشکش ہوئی تھی۔