37 C
Lahore
Wednesday, April 30, 2025
ہومقومی خبریںکرم امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ، اسلحہ جمع کروانے کا عمل شروع

کرم امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ، اسلحہ جمع کروانے کا عمل شروع


—فائل فوٹو 

کرم ضلعی انتظامیہ نے  بتایا ہے کہ امن معاہدے کے دوسرے مرحلے میں اسلحہ جمع کروانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

کرم ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے۔

پہلے مرحلے میں بنکرز گرانے کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔

قبائلی رہنما حاجی عبدا لمنان نے بتایا ہے کہ لوئر کرم کے عمائدین نے اسلحہ جمع کرا دیا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ جمع کرائے گئے اسلحے میں مارٹر گولے، مشین گنیں بھی شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات