37 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپوپ فرانس کی آخری رسومات ڈھائی لاکھ افراد نے آخری دیدار کیا

پوپ فرانس کی آخری رسومات ڈھائی لاکھ افراد نے آخری دیدار کیا


ویٹی کن ( اے ایف پی )پوپ فرانسس کی آخری رسومات سے قبل ویٹی کن میں تین دن کے دوران تقریباً 2لاکھ 50ہزار افراد نے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں ان کے جسد خاکی پر آخری دیدار کے لیے حاضری دی، ویٹی کن حکام نے جمعہ کو بتایا۔یہ تعداد 2013میں سابق پوپ بینیڈکٹ کے انتقال کے عالمی رہنما بھی تعزیت کے لیے ویٹی کن پہنچنے لگے ہیں۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون آخری لمحات میں تعزیت کرنے والوں میں شامل تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات