کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے معروف رگبی کوچ لڈویچ وون ڈیونٹر کو ایک سال کے لیے پاکستان رگبی کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے ذمے داری سنبھالنے کے لئے وہ لاہور پہنچ گئے۔ انہیں کوچنگ کا 22سالہ تجربہہے، وہ گزشتہ سال پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔