39 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی سینئر ہاکی کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم

قومی سینئر ہاکی کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم


کراچی (اسٹاف رپورٹر) مینز نیشنز کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کا 10 روزہ پہلا مرحلہ پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس میں ختم ہوگیا ۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا، انہیں کھیل پر مہارت کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی،جس میں پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرنے پر زیادہ توجہ مرکوز رکھی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات