41 C
Lahore
Saturday, April 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابر اعظم کے 400 چوکے مکمل

بابر اعظم کے 400 چوکے مکمل


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹاپ بیٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اپنے چوکوں کی چوتھی سنچری مکمل کرلی ، انہوں نے یہ اعزاز ایونٹ کے14ویں میچ میں لاہور قلندر کے خلاف حاصل کیا۔اس فہرست میں فخر زمان 254 چوکوں کے ساتھ دوسرے جب کہ محمد رضوان 236 چوکے لگا کر تیسرے نمبر پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات