34 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومخاص رپورٹسی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک



(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے دکی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 شرپسندوں کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دکی کے علاقے میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مسلح افراد ہلاک ہوئے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک شرپسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےتھا۔

 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ سی ڈی ٹی حکام نے معاملے کی مزید تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی : جائیداد کے تنازعہ پر سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات