41 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاک بھارت کشیدگیامریکہ بھی میدان میں کود پڑا

پاک بھارت کشیدگیامریکہ بھی میدان میں کود پڑا



(24 نیوز ) امریکا نے کہا ہے کہ پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ جموں و کشمیر کے معاملے پر فوری طور پر کوئی پوزیشن نہیں لے رہے، دونوں ممالک کے درمیان صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:بھارت  نے  بڑااعتراف کر لیا

ٹیمی بروس نے مزید کہاکہ بھارت میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، امریکا بھارت کے ساتھ کھڑاہے، حملے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات