41 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد گرفتار

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد گرفتار


کراچی (نیوز ڈیسک) پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری، 1500سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا، قابض فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی کے مکینوں بالخصوص طلبہ کو ڈرایا دھمکایا اورہراساں کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو سری نگر، اننت ناگ، کلگام، پلواما، شوپیاں، گاندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا جب کہ گرفتار کئے گئے کشمیریوں کی تعداد 1500سے زائد ہے۔ مقبوضہ کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے کنوینر ناصر کھوہامی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت میں بھی کشمیری طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات