41 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آج لاہور میں مدمقابل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آج لاہور میں مدمقابل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایک ہفتے کے آرام کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم جمعے کو لاہور میں کراچی کنگز کے خلاف ایکشن میں ہو ں گی۔ دونوں ٹیموں نے جمعرات کی شام کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کراچی کنگز کو جوائن کرنے کے لئے بھارت سے لاہور پہنچ گئے۔ دریں اثنا کوئٹہ کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا معیار گرتا دکھائی نہیں دے رہا بہترین دستیاب کھلاڑی کھیل رہے ہیں ۔ محمد عامر اچھی بولنگ کر رہے ہیں ۔ حسن نواز اچھا نوجوان کرکٹر ہے، اسے مسلسل کھلا رہے ہیں تاکہ گروم ہو سکے۔لیگ میں آٹھ ٹیمیں ہونے سے فائدہ ہوگا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات