33 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومخاص رپورٹسکیورٹی خطرات کے باعث دوسرے روز بھی کرفیو نافذ 

سکیورٹی خطرات کے باعث دوسرے روز بھی کرفیو نافذ 



( 24 نیوز )شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دوسرے روز بھی کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، تمام مین شاہراہوں پر آمدورفت معطل رہے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:جہلم میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق  

حکام کے مطابق کرفیو کا فیصلہ علاقے میں موجود سکیورٹی خطرات کے باعث کیا گیا، شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ کرفیو کے اوقات میں مکمل تعاون کریں، سفر کیلئے متبادل راستوں کا استعمال کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات