29 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی اور سیکیورٹی خامی ہے، تحقیقات کرائی...

پہلگام حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی اور سیکیورٹی خامی ہے، تحقیقات کرائی جائے، کانگریس


ویڈیو گریب۔

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے پہلگام حملے کو انٹیلی جنس کی ناکامی اور سیکیورٹی کی خامی قرار دے دیا۔

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی اور خراب سیکیورٹی کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس نے کہا کہ پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی اور سیکیورٹی کی خامی کا جامع تجزیہ ہونا ضروری ہے۔ 

کانگریس کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مفاد میں اس انٹیلی جنس ناکامی اور سیکیورٹی خامیوں پر سوالات اٹھانے چاہئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات