بھارتی وزارت خارجہ کی غیر ملکی سفیروں کو پہلگام حملے پر بریفنگ
بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفیروں کو پہلگام حملے پر بریفنگ دی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا، برطانیہ، روس، فرانس، چین، جاپان اور یورپی یونین کے سفیروں کو بریفنگ دی گئی۔