29 C
Lahore
Friday, April 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ...

عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا


ویلٹر ویٹ باکسنگ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف ایسورن کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف ایسورن کو شکست دے دی، انہوں نے اپنے حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔

عثمان وزیر نے ایک منٹ اور 41 سیکنڈز میں بھارتی باکسر کو چت کیا۔

بینکاک میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ جیو سوپر سے براہ راست نشر کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ عثمان وزیر نے کیریئر کی 17ویں انٹرنیشنل فائٹ جیتی، وہ
17/0 کے اسکور کے ساتھ ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات