28 C
Lahore
Monday, May 5, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے نے ڈالر کی پیشقدمی روک دی قیمت میں بڑی کمی

روپے نے ڈالر کی پیشقدمی روک دی قیمت میں بڑی کمی



(ملک اشرف)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 280.78 روپے سے کم ہوکر 280.56 روپے پر بند ہوا۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ ترسیلات زر اور برآمد کی مد میں ڈالر کے انفلوز آنے پر روپے کی قدر میں بہتری ہوئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر7 پیسے کمی سے 282.08 روپے،یورو 3 پیسے بڑھ کر 311.23 روپے،برطانوی پاؤنڈ 1.78 روپے مہنگا 363.57 روپے،یو اے ای درہم 3 پیسے مہنگا ہوکر  76.97 روپے، سعودی ریال 3 پیسے مہنگا ہوکر 75.16 روپے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:سونا ہزاروں روپے مہنگا،ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات