33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقذافی سٹیڈیم میںPSL میچ پارکنگ پلان جاری

قذافی سٹیڈیم میںPSL میچ پارکنگ پلان جاری



(24 نیوز)پی ایس ایل سیزن 10 کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ کے لیے پارکنگ پلان جاری کر دیا گیا۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق 6 سو کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غلط پارکنگ نہیں ہونے دیں گے، 20 فورک لفٹرز تیار ہیں، کسی بھی سڑک کو مستقل طور پر بند نہیں رکھا جائے گا۔

اطہر وحید کا کہنا ہے کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ سمیت تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی

 فیروز پور روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر بھی ٹریفک معمول کے مطابق رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات