32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے...

پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر آپریشن


—فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کیا گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں 1500 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا۔

کشمیریوں کو سرینگر، اننت ناگ، کلگام، پلوامہ، شوپیاں، گندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات